ہر معاملہ کی سماعت جلد ہوجایا کرتی ہے ایودھیا معاملہ میں سستی کیوں ؟اب حل نکالنا چاہئے ۔ مرکزی وزیر قانون شنکر پرساد
مودی حکومت میں وزیر قانون روی شنکر پرساد نے سوال اٹھایا ہے کہ آخر سپریم کورٹ ایودھیا معاملے کو لے کر تیزی کیوں نہیں دکھا رہا ہے۔ انہوں نے کہا