ہندوستان

کٹھوعہ انکاؤنٹر:دو جنگجو ہلاک

جموں: مرکزی زیرانتظام علاقہ جموں وکشمیر کے اُدھم پور ۔کٹھوعہ جنگلاتی علاقے میں سکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے مابین جاری تصادم میں دو نامعلوم جنگجو مارے گئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز