آئی سی ایم آر اداروں میں شمسی توانائی

   

نئی دہلی: انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ نے صحت کی تحقیق کی سہولیات میں شمسی توانائی کے استعمال کو فروغ دینے این ٹی پی سی کے ساتھ مفاہمت پر دستخط کیے ۔ آتم نر بھر بھارت’ اور صاف ستھرا مستقبل کے وژن کے مطابق وزارت صحت نے کہا کہ آئی سی ایم آر نے شمسی توانائی کو فروغ دینے این ٹی پی سی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے ۔