جمعیۃ علماء کے سکریٹری گلزار احمد اعظمی کا انتقال
ممبئی : جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے قانونی امداد کمیٹی کے سکریٹری گلزار احمد اعظمی آج صبح انتقال کرگئے ، چندروز قبل انہیں بائیکلہ میں واقع ممبئی کے مسینا اسپتال میں
ممبئی : جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے قانونی امداد کمیٹی کے سکریٹری گلزار احمد اعظمی آج صبح انتقال کرگئے ، چندروز قبل انہیں بائیکلہ میں واقع ممبئی کے مسینا اسپتال میں
نوح : نگینہ علاقہ میں پڑنے والے بھادس کے سرپنچ کو فیروز پور جھرکہ کے سب ڈویڑنل افسر ڈاکٹر چنار چہل کے ہاتھوں فرقہ وارانہ ہم آہنگی قائم کرنے اور
کرناٹک حکومت کا یوٹرن: عوامی غم و غصہ کے بعد 14 اگست کو جاری سرکلر کالعدم قرار بنگلورو: کرناٹک کی کانگریس حکومت نے سرکاری ہندو مندروں کے ترقیاتی کاموں کے
کوشامبی: اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے کڑا تھانہ علاقے میں زہریلی ٹافی کھانے سے بیمار پڑی چار لڑکیوں میں سے مزید ایک لڑکی کی گذشتہ رات دوران علاج موت ہوگی۔
نئی دہلی : اتر پردیش میں نے 5 سالہ بچے کو زمین پر پٹخ کر مار ڈالا۔ میڈیا کے مطابق 52 سالہ اوم پراکاش نے بچے کو کئی مرتبہ زمین
نئی دہلی: نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ میں سڑک حادثے میں فوج کے نو جوانوں کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار
نئی دہلی: محکمہ تعمیرات عامہ نے اتوار کی صبح انسداد تجاوزات مہم کے ایک حصے کے طور پر جھنڈیوالان کے علاقہ میں رانی جھانسی روڈ پر ایک مندر اور ایک
چنڈی گڑھ: دنیا کی سب سے کم عمر میزبان اور چندی گڑھ کی رہائشی ایپسیتا واجپئی (10) کو ‘سپر کلاس’ ٹاک شو کو کامیابی سے چلانے کے لیے ایوارڈ سے
امپھال: منی پور پولیس سائبر کرائم پولیس اسٹیشن میں گورنر انوسویا یوکی کے تعلق سے فرضی سوشل میڈیا پوسٹس کے خلاف ایف آئی آر درج کرے گی۔ حکام نے اتوار
گجرات ہائی کورٹ کی کارگزاری پرسپریم کورٹ کی پھٹکار‘پیر کو اگلی سماعتنئی دہلی :سپریم کورٹ نے حمل ضائع کرنے کے مطالبہ کو لے کر عصمت دری متاثرہ کی عرضی پر
پنجی: گوا پولیس نے چرچ کے سامنے ایک ڈھانچہ کے اوپر دیوی کی مورتی رکھنے کے الزام میں 10 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ واقعہ جمعہ کو
بنگلورو:بنگلورو کے کرانتی ویرا سنگولی راینا (کے ایس آر) ریلوے اسٹیشن پر آج صبح اْدیان ایکسپریس ٹرین میں آگ لگنے سے افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ فوری طور
21 ریاستوں میں830ادارے فرضی‘ تحقیقات سی بی آئی کے حوالے نئی دہلی: وزارت برائے اقلیتی امور نے 34 ریاستوں کے 100 اضلاع میں اندرونی انکوائری کی ہے۔ 21 ریاستوں کے
سرپرستوں کا احتجاج، ہیڈ ماسٹر نے معافی مانگ لی، بی جے پی قائدین کو تکلیف بنگلورو: کرناٹک میں اب ایک نئے تنازعہ کا جنم ہوا ہے۔ یہاں ایک اسکول میں
جے پور ممبئی ٹرین فائرنگ کے ملزم چیتن سنگھ کی جج سے عجیب فرمائش ممبئی :گزشتہ مہینے چلتی ٹرین میں اپنے سینئر عہدیدار اور تین مسلم مسافروں کو گولی مار
دوسری پوزیشن والی طالبہ کو ایوارڈ دئے جانے سے تقریب کا آغاز، مذہبی امتیاز برتنے کا الزاماحمد اآباد: مذہب کی بنیاد پر جان بوجھ کر امتیازی سلوک کے معاملے میں
وارانسی: یوپی کے وارانسی میں کاشی وشواناتھ مندر کے ساتھ واقع گیان واپی کمپلیکس پر قانونی جنگ کے درمیان ایک ہندو تنظیم نے مسلم فریق کو عدالت سے باہر تصفیہ
نئی دہلی: ملک کی ریاست راجستھان میں ایک مرتبہ پھر ماب لنچنگ کا واقعہ پیش آیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق الور کے بانسور میں جنگل سے لکڑی لانے کے لیے
نئی دہلی: اگرچہ مرکزی حکومت کے ملازمین جولائی کے ڈی اے میں اضافے کا انتظار کر رہے ہیں جو ان کی تنخواہوں میں اضافہ کرے گا، اس کا اعلان جلد
جی۔20 کے توسط سے ہندوستان کی پہل کی ستائشنئی دہلی :مستقبل میں صحت کی آفات اور وباؤں سے لڑنے کیلئے جی۔ 20ممالک نے کاغذوں پر اپنی منظوری دے دی ہے۔