ہندوستان

شراب گھوٹالہ کبھی نہیں ہوا، منیش سیسودیا پر جھوٹا الزام لگایاگیا ہے، وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ای ڈی، سی بی آئی کو نشانہ بنایا

نئی دہلی:دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے سنیچر کو سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شراب