ہندوستان

یاترا حکومت کو جوابدہ بنائے گی:کمار

نئی دہلی۔ کانگریس نے اتوارکوکہا کہ بھارت جوڑو یاترا لوگوں کے مسائل کو اٹھانے کے اپنے مقصدکو حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے اور آگے بڑھ کر یہ یقینی بنائے