سيرت طيبہ كامل واكمل، عظيم ہستی کی زندگی کا اعلی نمونہ
انبیاء کرام کے درجات میں جس طرح تفاوت ہوتا ہے ، اس طرح انبیاء علیھم السلام کی تائید و نصرت کے لئے اُترنے والے معجزات کی تعداد اور اُن کی
انبیاء کرام کے درجات میں جس طرح تفاوت ہوتا ہے ، اس طرح انبیاء علیھم السلام کی تائید و نصرت کے لئے اُترنے والے معجزات کی تعداد اور اُن کی
ڈاکٹر قمر حسین انصاریمیلاد نامے اور میلاد کی محفلوں کا اصل مقصد اُسوۂ حسنہ اور اتباعِ سنت کی دعوت دینا ہے اور اُس پر عمل کرنے کا شعور و جذبہ
{میلاد النبی ﷺ کے متعلق اقوال ِصحابہ و أولیاء}ابوزہیر نظامییہ ماہ میلاد النبی صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ہے جس میں لوگ اپنی طاقت وُ وسعت کے مطابق راہِ خدا
از : وزیر جیلانیحضرت امام علی حمزرہ رحمۃ اللہ علیہ کا مزار شریف موجودہ ضلع راجنّا سرسلہ کے یلا ریڈی پیٹ منڈل مستقر میں واقع ہے۔ ہر سال ۲۲ ؍ربیع
ڈاکٹر عاصم ریشماںہمارے سوچنے سمجھنے اور غور کرنے کی بات یہ ہے کہ ہماری زندگیوں میں یہ ماہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہٖ و سلم جتنی مرتبہ پلٹ
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے صحت بخشتا ہے ۔ اور جو مجھے مارے گا اور پھر زندہ کرے گا۔اور جس سے میں امید رکھتا ہوں کہ
حدثني عبد اللہ بن محمد، حدثنا عبد الملك بن عمرو، حدثنا زهير بن محمد، عن محمد بن عمرو بن حلحلة، عن عطاء بن يسار، عن أبي سعيد الخدري، وعن أبي
سکھ ، دُکھ ، رنج و شادمانی ، صحت و بیماری اور راحت و تکلیف انسانی زندگی کے دو متضاد پہلو اور لازمی اجزاء ہیں ۔ کوئی فرد بشر مصائب
خالد سامی خالدایک دفعہ حضور اکرم ﷺ منبر پر خطبہ دے رہے تھے۔ آپ کے قریب ہی سیدنا حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہما موجود تھے۔ آپ
فریدہ زینگزشتہ سے پیوستہ ۰۰۰۰ اپنے وفادار ساتھیوں کو مخاطب کرکے شاہ نے بخوشی لوٹنے کا حکم دیا حالانکہ یہ جاں نثار فدائے حسینؓ پروانہ وار شمع پر نثار ہونے
خواجہ وحیدالدین صدیقیشیخ احمد بن عبد الاحد زین العابدین فاروقی سرہندی رحمۃ اللہ علیہ مجدد الف ثانی کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ یہ در اصل ان کا خطاب ہے
ڈاکٹر قمر حسین انصاریبلاشبہ قرآن مجید کتاب الٰہی ہے جو تمام انسانیت کے لئے ہدایت اور مکمل دستورِ حیات ہے جسے عملی جامہ پہناکر نبی کریم ﷺ نے ایک ایسا
حیدرآباد۔/13 ستمبر ( راست) انجمن فدائیان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر پری میٹرک اور پوسٹ میٹرک طلباء و
اور جو مصیبت تمہیں پہنچتی ہے تمہارے ہاتھوں کی کمائی کے سبب پہنچتی ہے اور وہ (کریم) درگزر فرما دیتا ہے (تمہارے) بہت سے کرتوتوں سے۔ (سورۃ الشوریٰ :۴۲)قرآن کریم نے
عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ رضي اللہ عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ ﷲِ صلي اللہ عليه وآله وسلم : لِي خَمْسَةُ أَسْمَاءٍ : أَنَا مُحَمَّدٌ وَأَحْمَدُ، وَأَنَا الْمَاحِي الَّذِي يَمْحُو ﷲُ
بلاشبہ عشق و محبت کے جذبات قابل قدر ہیں ، قابل افتخار ہیں وہ لمحات جو عشق و شیفتگی اور ذکر جمیل میں بسر ہوں، صد آفریں ہیں وہ زبانیں
فریدہ زیندنیا کی ہرقوم اپنے اجداد اپنے اسلاف کے کارناموں کو اپنے لئے مشعل راہ بناکر چلتی ہے ۔ اسلام وہ واحد مذہب ہے جس نے اجداد کے اعمال و
اس دنیا میں انسان کی آمد اور رفت ایک معمول کا عمل ہے۔ جو انسان بھی دنیا میں آیا ایک نہ ایک دن قانونِ قدرت کے تحت اسے سفرِ آخرت
حضرت سید شاہ افضل بیابانی الرفاعی القادری رحمۃ اللہ علیہ ۱۲۱۰ھ میں تولد ہوئے۔ آپؒ کی ابتدائی تعلیم قلعہ ورنگل میں حضرت فقیر اللہ شاہ صاحب کے پاس ہوئی۔ آپؒ
قاری محمد مبشر احمد رضویاعلٰحضرت امام ِاہلسنت مجّددِ آعظم مولانا شاہ محمد احمدرضا خان قادری فاضلِ بریلوی علیہ الرحمتہ و الرضوان فضائل و کمالات کی بناء پر شرق و غرب