وقتِ فرصت ہے کہاں کام ابھی باقی ہےوجودِ باریٔ تعالیٰ پر عقلی دلائل
اور منطقی اسلوب کی ضرورت دین اسلام پہلا اور آخری مذہب ہے، جس نے علم کی نہایت درجہ حوصلہ افزائی کی ۔علوم و فنون کی تحقیق و تفتیش اور آفاق
اور منطقی اسلوب کی ضرورت دین اسلام پہلا اور آخری مذہب ہے، جس نے علم کی نہایت درجہ حوصلہ افزائی کی ۔علوم و فنون کی تحقیق و تفتیش اور آفاق
ابوزہیر حافظ سیدزبیرھاشمی نظامیرسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا ارشادمبارک ہے کہ ’’دو قطرے اللہ تعالی کو بڑے محبوب و پسندیدہ ہیں، ایک تو آنسوؤں کے وہ قطرے جو
محمد مجیب الدین قاسمیاللہ تعالیٰ نے توبہ کرنے والوں کو اپنا محبوب قرار دیا ہے ’’اِنَّ اللّـٰهَ يُحِبُّ التَّوَّابِيْنَ‘‘ (البقرۃ) نیز اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا کہ توبہ کرنے
حافظ صابر پاشاہاسلام محض چند عبادات یا رسوم کا نام نہیں بلکہ ایک ہمہ گیر ضابطۂ حیات ہے جو انسان کے عقیدے، فکر، کردار اور سماجی رویّوں کو سنوارتا ہے۔
ڈاکٹر سید علاء الدین قادریسلطان العارفین سید بابا شرف الدین سہروردی عراقی ؒکا نام سید عارف (شرف الدین) اور لقب سلطان العارفین اور بابا شرف الدینؒ ہے ۔ آپؒ کے
مولانا شاہ محمد رحیم الدین شکیلؔ حضرت بابا سید فخرالدین رحمۃ اﷲ علیہ المعروف میٹھے شاہ ولی سہروردی رحمتہ اﷲ علیہ حضرت بابا شرف الدین سہروردی رحمۃ اﷲ علیہ پہاڑی
(یہ) وہ لو گ ہیں جنھوں نے خرید لی گمراہی ہدایت کے بدلے مگر نفع بخش نہ ہوئی اُن کی (یہ) تجارت اور وہ صحیح راہ نہ جانتے تھے۔ (
عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَیْدٍ رضي ﷲ عنهما قَالَ: قُلْتُ: یَارَسُوْلَ ﷲِ، لَمْ أَرَکَ تَصُوْمُ شَهْرًا مِنَ الشُّهُوْرِ مَاتَصُوْمُ مِنْ شَعْبَانَ؟ قَالَ: ذَالِکَ شَهْرٌ یَغْفُلُ النَّاسُ عَنْهُ بَیْنَ رَجَبٍ وَّرَمَضَانَ وَهُوَ
نوجوان محقق ڈاکٹر محمد عبدالعلیم نظامی کی نمایاں خدمات و کامیاب مساعی یقیں پیدا کر اے ناداں! یقیں سے ہاتھ آتی ہےوہ درویشی، کہ جس کے سامنے جھُکتی ہے فغفوری’’خانقاہ‘‘
خان آصف مرسلہ : عبید بن عثمان العمودی ایک عرصے کے بعد والدہ محترمہ نے حضرت امام شافعیؒ سے فرمایا ’’ اے ادریس کے بیٹے ! تمہیں محمد مصطفی ﷺ
محمد عامر نظامیانسان کی ساری زندگی دو چیزوں کے درمیان گزرتی ہے ، زندگی میں کبھی بہار آتی ہے کبھی خزاں ، کبھی مسکراہٹیں ہوتی ہیں کبھی آنسو ،کبھی نعمتیں
اسلامی تاریخ کے اُفق پر بعض شخصیات ایسی ہیں جن کی علمی روشنی صدیوں بعد بھی رہنمائی کا فریضہ انجام دیتی ہے۔ یہ وہ نفوسِ قدسیہ ہیں جنہوں نے محض
ابوزہیرحافظ سید زبیر ہاشمی نظامیہیثم بن عدی کا بیان ہے کہ تین افراد کے درمیان اس بات پر بحث ہوئی کی سب سے بڑا سخی کون ہے؟ ایک شخص نے
مولانا ڈاکٹر سید اویس بخاری امام اعظم کو اللہ عز وجل نے وہ شرف عطا فرمایا تھا کہ ائمہ اربعہ میں آپ نے صحابہ کرام کی ایک جماعت سے استفادہ
دعوت دین حق کی محنت نے امت کو نازک حالات میں سنبھالاہمایوں نگر میں تربیتی اجلاس ، ڈاکٹر محمد سراج الرحمن کا خطابحیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( راست
اللہ سزا دے رہا ہے اُنھیں اِس مذاق کی اور ڈھیل دیتا ہے اُنھیں تاکہ اپنی سرکشی میں بھٹکتے رہیں۔ ( سورۃ البقرہ ۔۱۵) علامہ قرطبی رحمہ اللہ نے لفظ استہزاء کی
تقویٰ عربی لغت کے اعتبار سے ’’وقایۃ‘‘ سے ماخوذ ہے، جس کے معنی بچنے کے آتے ہیں۔ تقویٰ کی تشریح اور توضیح میں مختلف اقوال منقول ہیں۔ حضرت عبداللہ بن
ابوزہیرحافظ سید زبیر ہاشمی نظامینحمدہ و نصلی و نسلم علی رسولہ الکریم (ﷺ ) !اﷲسبحانہ و تعالیٰ نے حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کو دو بڑے احسانات سے نوازا
ڈاکٹربی بی خاشعہشعبان ، اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ ہے، یوں تو یہ پورا ہی مہینہ نفلی روزوں اور نفلی عبادات کے لئے متبرک اور فضیلت والا ہے ، اس
حافظ ظہیر احمد الاسنادی مرسل : شیخ احمد حسیناللہ رب العزت کی رحمت و بخشش کے دروازے یوں تو ہر وقت ہر کسی کے لیے کھلے رہتے ہیں۔ لَاتَقْنَطُوْا مِنْ رَحْمَةِ اللّٰه