Friday , November 27 2020

مذہبی صفحہ

جنت کے باغوں میں سے ایک باغ

جنت کے باغوں میں سے ایک باغ

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي اللہ عنه، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ ﷲِ صلي اللہ عليه وآله وسلم : مَا بَيْنَ بَيْتِي وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ، وَمِنْبَرِي عَلَي حَوْضِي.مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میرے …

Read More »

مقصد ِ قربانی تقویٰ کا حصول اور خواہشات نفس کی قربانی

مقصد ِ قربانی  تقویٰ کا حصول اور  خواہشات نفس کی قربانی

’’قربانی ‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے جس سے ہر وہ عمل یا شئی مراد ہوتا ہے جس کو انسان اﷲ تعالیٰ کے حضور میں تقرب کے لئے پیش کرتا ہے خواہ وہ قربانی کا جانور ہو یا نذر و نیاز ہو یا عام خیرات و صدقات ہو۔ (الراغب : …

Read More »
[quads id=1]

قربانی کی اصل روح تقویٰ و محبت الٰہی

قربانی کی اصل روح تقویٰ و محبت الٰہی

نمرہ صباحت تمام تعریف اُس رب العٰلمین کے لئے زیبا ہے جو دونوں جہاں کا مالک ہے ۔ لاکھوں درود و سلام ہو حضرت محمد مصطفیٰ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم پر ۔ اﷲ رب العزت کا شکر ہے کہ اُس نے ہمیں اس ماحول میں بھی عیدالفطر اور …

Read More »

نیک اعمال عمروں میں برکت کا سبب

نیک اعمال عمروں میں برکت کا سبب

ڈاکٹر عزیر احمد قاسمی تمام تعریفیں اُس اللہ کے لئے ہیں جس نے اپنے نیک بندوں کیلئے ایسے مواقع فراہم فرمائے جن کو وہ غنیمت جا ن کرکثرت سے نیک ا عمال کرتے ہیں ،صلوٰۃ وسلام ہوہمارے نبی محمد ﷺ کی ذات اقدس پر،اوران کی آل ،اورتمام صحابہ پر۔واضح رہے …

Read More »

یوم عرفہ کے اعمال اور فضائل

یوم عرفہ کے اعمال اور فضائل

عبداللہ محمد عبداللہ عَرَفَہ، ماہ ذوالحجہ کے نویں دن کو کہا جاتا ہے جس کی دین اسلام میں بہت اہمیت ہے لہٰذا اس مناسبت سے تاریخ اسلام میں کثیر تعداد میں روایات و احادیث ملتی ہیں۔ ’’عَرَفَۃ‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے جو مادہ ’ع ر ف‘ سے بنایا گیا …

Read More »

حضور اکرم ﷺ کا خطبۂ حج

حضور اکرم ﷺ کا خطبۂ حج

حافظ و قاری احمد بصراوی میدان عرفات میں نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے ۹؍ ذی الحجہ ،۱۰ ہجری (۷ مارچ ۶۳۲ عیسوی) کو آخری خطبۂ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دُہرا لیں، کیونکہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا، میری ان باتوں کو دوسروں …

Read More »

قرآن

قرآن

اور اس نے زمین کو پیدا کیا ہے مخلوق کے لیے اس میں گوناگوں پھل ہیں اور کھجوریں غلافوں والی۔ (سورۂ رحمٰن : ۱۰۔۱۱)  علامہ راغب وَضَعَهَا کی تشریح کرتے ہوئے لکھتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے زمین کو اس طرح بنایا ہے کہ اس میں ہر جاندار آرام اور سکون …

Read More »

حضور اکرم ﷺ نے حجر اسود کو بوسہ دیا

حضور اکرم ﷺ نے حجر اسود کو بوسہ دیا

عَنْ عَابِسِ بْنِ رَبِيْعَةَ، عَنْ عُمَرَ رضي اللہ عنه أَنَّهٗ جَاءَ إِلَي الْحَجَرِ الْأَسْوَدِ فَقَبَّلَهٗ، فَقَالَ : إِنِّي أَعْلَمُ أَنَّکَ حَجَرٌ، لَا تَضُرُّ وَلَا تَنْفَعُ، وَلَوْلَا أَنِّي رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلي اللہ عليه وآله وسلم يُقَبِّلُکَ مَا قَبَّلْتُکَ. وفي رواية : قَالَ عُمَرُ : شَيئٌ صَنَعَهُ النَّبِيُّ صلي اللہ عليه وآله …

Read More »

حجاج کرام اور جنون و وارفتگی کے جذباتی مناظر

حجاج کرام اور  جنون و وارفتگی کے جذباتی مناظر

حج، دین اسلام کے ارکان میں سے ایک اہم اور بنیادی ستون ہے۔ مالی و بدنی عبادت کا جامع ہے۔ نماز اور روزہ جسمانی عبادتیں ہیں اور زکوۃ محض مالی عبادت ہے، جب کہ حج وہ جامع عبادت ہے، جس میں کثیر مال بھی صرف ہوتا ہے اور جسمانی طورپر …

Read More »

ڈاکٹر محمد عظمت اللہ خان احساسؔ

ڈاکٹر محمد عظمت اللہ خان احساسؔ

آہ! حضرت فاروقِ عصرؒ ارض ِ دکن ہمیشہ سے ایک مردم سازاور مردم خیزخطہ رہا ہے ‘ یہاں کے علماء و صلحاء نے اپنی روحانیت اور خدادادصلاحیوں سے حقوق العباد کے باب میں کارہائے نمایاں انجام دیئے اور سینہء تاریخ پر اپنی ہستی کے گہر ے ان مٹ نقوش چھوڑے۔ …

Read More »

مولانا مفتی عبداﷲ قرموشی ؒمعرفت الٰہی کا سرچشمہ

مولانا مفتی عبداﷲ قرموشی ؒمعرفت الٰہی کا سرچشمہ

حبیب محمد بن عبداﷲ رفیع المرغنی مولانا مفتی عبداللہ بن احمد القرموشی المعروف بہ محوی شاہ نوری چشتی قادری رحمتہ اﷲ علیہ علم و تقویٰ کے پیکر ،للہیت اور معرفت الٰہی کا سرچشمہ تھے۔مولانا مرحوم جامعہ نظامیہ کے قابل اور نامور فرزندوں میں شمار کئے جاتے ہیں ، مولوی کامل …

Read More »

بہت ہی اچھا شخص

بہت ہی اچھا شخص

ایک شخص حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور آپ سے سوال کیا کہ ’’اُس شخص کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے، جو یہ کہتا ہو کہ میں جنت کی خواہش نہیں رکھتا، دوزخ سے نہیں ڈرتا، مردہ کھاتا ہوں، بغیر قراء …

Read More »

ماہِ ذوالحجۃ الحرام کے ابتدائی ایام

ماہِ ذوالحجۃ الحرام کے ابتدائی ایام

فاضلہ امۃ الصبیحہ وَالْفَجْرِ o وَلَيَالٍ عَشْرٍ o وَالشَّفْـعِ وَالْوَتْرِ o قسم ہے صبح کے دس راتوں کی اور جفت کی اور طاق کی۔(سورۃ الفجر) ماہِ ذوالحجۃ الحرام اسلامی اعتبار سے بارہواں اور آخری مہینہ ہے۔ اس کی وجہ سے ظاہر ہے کہ لوگ اس ماہِ مبارک میں حج کیا …

Read More »

ایک بکرے کی قربانی سب کی طرف سے درست نہیں

ایک بکرے کی قربانی سب کی طرف سے درست نہیں

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ قربانی کن افرادپرواجب ہے؟اگر ایک گھر میں کچھ افراد (شوہر‘ بیوی‘بالغ لڑکا‘بالغ لڑکی)مالدار ہوں تو کیا ایک قربانی سب کی طرف سے ہوجائیگی؟ بعض افراد حدیث پیش کررہے ہیں کہ ایک قربانی پورے گھر والوں کی طرف سے کافی ہے ؟ …

Read More »

قرآن

قرآن

تاکہ تم تولنے میں زیادتی نہ کرواور وزن کو ٹھیک رکھو انصاف کے ساتھ اور تول کو کم نہ کرو (سورۂ رحمٰن : ۹ )  جب تم ایک ایسی کائنات میں رہتے ہو جہاں عدل وانصاف کی فرمانروائی ہے اور ہر اعلیٰ اور ادنیٰ چیز قانون اور ضابطہ کی پابند …

Read More »

حدیث

حدیث

قاتل اور مقتول دونوں جہنمی عَنْ أَبِي بَکْرَةَ نُفَيْعِ بْنِ الْحَارِثِ الثَّقَفِيِّ رضي اللہ عنه أَنَّ النَّبِيَّ صلي اللہ عليه وآله وسلم قَالَ : إِذَا الْتَقَي الْمُسْلِمَانِ بِسَيْفَيْهِمَا، فَالْقَاتِلُ وَالْمَقْتُوْلُ فِي النَّارِ. قُلْتُ : يَا رَسُوْلَ اﷲِ، هٰذَا الْقَاتِلُ فَمَا بَالُ الْمَقْتُوْلِ؟ قَالَ: إِنَّهٗ کَانَ حَرِيْصًا عَلٰي قَتْلِ صَاحِبِهٖ. مُتَّفَقٌ …

Read More »

قربانی: حکمت، فلسفہ اور غلط فہمیوں کا ازالہ

قربانی:  حکمت، فلسفہ اور  غلط فہمیوں کا ازالہ

ذوالحجہ کے مبارک و مقدس مہینہ میں اسلام کے ایک مہتم بالشان رکن ’’فریضۂ حج‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ حجاج کرام اس ماہ کی ۹؍ تاریخ کو میدان عرفات میں وقوف کے ذریعہ مناسک حج کا رکن اعظم ادا کرتے ہیں، پھر دوسرے دن دسویں تاریخ کو شیطان کو کنکریاں …

Read More »

عالمگیر اور دائمی نمونے کی چار شرطیں

عالمگیر اور دائمی نمونے کی چار شرطیں

پروفیسرسیدعطاء اللہ حسینی کسی سیرت کے عالمگیر اور دائمی نمونہ ہونے کیلئے اس میں تاریخیت، کاملیت، جامعیت اور عملیت کا پایا جانا ضروری ہے۔ ان چار شرطوں میں سے ہر شرط ضروری ہے۔ اگر ان میں سے ایک کی بھی کمی رہ جائے تو پھر وہ سیرت عالمگیر اور دائمی …

Read More »

مساجد میں کرسیوں کی کثرت

مساجد میں کرسیوں کی کثرت

سوال: ایک اہم سوال آپ کی خدمت میں ارسال ہے کہ آج کل مساجد میں روز بروز کرسیوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اس کی وجہ سے مصلیوں میں اختلافات بھی ہورہے ہیں۔ بعض ایسے حضرات جو خود چلکر مسجدکو آتے ہیںلیکن کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ رہے …

Read More »

خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ کا سنہری دور

خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ کا سنہری دور

امۃ الصبیحہ : خلیفہ دوم کا نام عمر ، کنیت ابو حفص اور لقب فاروق تھا والد کا نام خطاب اور والدہ کا نام حنتمہ بنت ہشام تھا ۔ آپؓ کی ولادت بنو عومیں خطاب بن نفیل کے گھر ہوئی ۔ آپؓ کی نویں پشت حضور علیہ اسلام سے جاملتی ہے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT