آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے شعبۂ خواتین (ویمنس ونگ) کو ختم کردینے کی بات بے بنیاد اور غلط فہمیوں پر مبنی (جنرل سکریٹری بورڈ کی وضاحت)
نئی دہلی: ۲۳؍اکتوبر ۲۰۲۲ءآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ بعض حلقوں سے غلط فہمی پیدا