سیاسیات

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے دہلی میں کانگریس صدر کھرگے سے ملاقات کی، اپوزیشن اتحاد پر کیا تبادلہ خیال

نئی دہلی:جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے پیر کو کانگریس صدر ملکارجن کھرگے سے ملاقات کی اور 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے درمیان اتحاد