نہ سدارامیا، نہ شیوکمار پر مہر، کانگریس ممبران اسمبلی نے ملکاارجن کھڑگے کو دیا وزیراعلی کا انتخاب کرنے کا اختیار
بنگلورو:کانگریس لیجسلیچر پارٹی میٹنگ میں ایک سطری قرارداد پاس کرتے ہوئے پارٹی کے قومی صدر ملکاارجن کھرگے کو لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر یعنی وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا حق دیدیا