سیاسیات

بومئی کے پرچہ نامزدگی کا ادخال

شیگاؤں: کرناٹک کے وزیر اعلی بسوراج بومئی نے آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے ہفتہ کے روز اپنے آبائی حلقہ شیگاؤں سے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ بومئی نے اپنے آبائی حلقے