پرینکا گاندھی نے عوام سے کیے 6 وعدے– گیس سلنڈر 500 میں، 100 یونٹ تک بجلی مفت اور پرانی پنشن سسٹم کریں گے نافذ
نئی دہلی:کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری نے جبل پور سے اسمبلی انتخابی مہم کا آغاز کر دی ہے۔ انہوں نے اپنے انتخابی خطاب میں عوام سے 6 وعدے بھی کئے۔