پرینکا کا آسام کی عوام سے وعدہ،5 لاکھ سرکاری نوکریاں ، 200 یونٹ تک مفت بجلی اور نہیں ہوگا سی اے اے نافذ
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آسام اسمبلی انتخابات سے قبل تیج پور میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہماری حکومت بنی تو لوگوں کو