سیاسیات

سکم میں نئے چیف منسٹرکی حلف برداری

گینگٹوک 27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سکم کرانتی کاری مورچہ کے صدر پریم سنگھ تمانگ المعروف پی ایس گولے کو آج سکم کے چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف دلایا