شیشہ و تیشہ

شیشہ و تیشہ

نسیم ٹیکمگڑھیزمانے سے آگے …!آگے نکل گئیں ہیں زمانے سے عورتیںکب تک رہیں گی مرد سے ایسے وہ ہارکربرقع پہن کے مرد ہی نکلا کریں گے ابآزاد عورتیں ہوئیں کپڑے

شیشہ و تیشہ

تجمل اظہرؔتوبہ توبہ …!!شاعری میں بھی غبن توبہ توبہپھر بھی ہے اتنا جتن توبہ توبہمیں انگوٹھا چھاپ ہی ٹہرا نگرآپ استادِ سُخن توبہ توبہ…………………………قاضی ضیاءؔ عالم کوسگویرنج … !!رُسوا ہوئے

شیشہ و تیشہ

تجمل اظہرؔدادا گیری …!!ہم اپنے دور کی وہ شاعری بھی دیکھی ہےکہیں پہ کم تو کہیں برتری بھی دیکھی ہےمگر یہ کیا کہ فقط اپنے نام کی خاطرادب کے نام

شیشہ و تیشہ

نجیب احمد نجیبؔمزاحیہ غزل …!!(دلاور فگار کے مصرعہ پر )برگر پیزا ہو اور چکن لال لال ہو’’کھانے کو قورمہ ہو ، کھلانے کو دال ہو ‘‘سارے جہاں میں دوستی خود

شیشہ و تیشہ

پاپولر میرٹھیپھر فیل …!اس مرتبہ بھی آئے ہیں نمبر تیرے تو کمرسوائیوں کا میری دفتر بنے گا توبیٹے کے سر پہ دیکے چپت باپ نے کہاپھر فیل ہوگیا ہے منسٹر

شیشہ و تیشہ

محمد انیس فاروق انیسؔجو چاہو وہ کرو …!ہے الیکشن کازمانہ جو چاہو وہ کروہو کلکشن کا بہانہ جو چاہو وہ کرویاد رکھو یہ تپتا ہوا صحرا ہے میاںجیت کا گر

شیشہ و تیشہ

دلاور فِگار ؔفقط … !!گرانی، مفلسی، بے روزگاری، قحط، بیمارییہ فتنے کیا ہماری موت کا کاشن نہیں دیتےمگر یہ خوش بیاں لیڈر، یہ ناکارہ سیاست داںفقط بھاشن دیئے جاتے ہیں

شیشہ و تیشہ

انورؔ مسعوداندھیر گردیکچھ نہ پوچھو اُداس ہے کتناکتنا سہما ہوا سا رہتا ہےدل پہ سایہ ہے لوڈ شیڈنگ کا’’شام ہی سے بْجھا سا رہتا ہے‘‘……………………………محمد شفیع مرزا انجمغزل (طنز و

شیشہ و تیشہ

مزمل گلریزؔآج عید ہے … !!دوست دشمن کو گلے لگاؤ آج عید ہےپیو شیر خرما اور پلاؤ آج عید ہےذکر و اذکار ، تلاوت قرآن اور روزےسجدۂ شکر بجا لاؤ

شیشہ و تیشہ

شاداب بے دھڑک مدراسی سکۂ رائج الوقت ماسٹرپیس ہوں بے دھڑک طرز کا معنی شادابؔ رکھتا ہوں ہر رمز کا کیش کرلو مجھے پھر نہ ہاتھ آؤں گا سکۂ رائج

شیشہ و تیشہ

علامہ اسرار جامعیؔغازی…!دنیا یہ جانتی ہے کیا شان ہے ہماریبعد ازاں جہاد جیسے میداں سے جائیں غازیپہلے نمازیوں کی تھی فوج مسجدوں میںماہِ صیام رخصت ، رخصت ہوئے نمازی……………………………مخلصؔ حیدرآبادیفیضانِ

شیشہ و تیشہ

تجمل اظہرؔوارننگ …!!یہ دنیا سے ذرا سن لے تو خالی ہاتھ لوٹے گاحکومت بھی نہ ہوگی اور کروفر بھی جائے گایہ موجیں بھی سمندر ہی میں بہتی ہیں تو بہنے

شیشہ و تیشہ

تجمل اظہرقافیہ پیمائی …!حُسن و خوبی ہے کوئی اور نہ زیبائی ہےشاعری آپ کی بس زحمت بینائی ہےدیکھ کر آپ کا دیوان یہی لگتا ہےجو بھی لکھا ہے فقط قافیہ

شیشہ و تیشہ

محمد امتیاز علی نصرتپابندی !!بند ہے راہیں شریفوں کے لیےراز یہ ہر دور میں ہم پر کھلامجرموں پر کوئی پابندی نہیںاب بھی ہے اُن کے لیے ہر در کھلا…………………………بابو اکیلاؔمزاحیہ

شیشہ و تیشہ

مزمل گلریزؔعادت سی ہوگئی…!!سرِ شام جام چھلکانے کی عادت سی ہوگئیفٹ پاتھ پر ہی سوجانے کی عادت سی ہوگئیرات دیر گئے گھرجانے میں اب ڈر نہیںبیوی کی ڈانٹ کھانے کی

شیشہ و تیشہ

محمد غوث ؔقصہ مختصر …!!رعب چہرے پر ہو جس کے بات میں جس کی اثراس طرح کا آدمی پیدا نہیں ہوتا مگراے ریونت ریڈی جی پیدا ہوئے مثلِ گہرکیجئے تعریف

شیشہ و تیشہ

طالب خوندمیریریت کی دیوارلیڈروں سے آج تک پایا بھی کیا؟اُن کے منصوبوں کا سرمایہ بھی کیااُن کے وعدوں پر بھروسہ کیا کریںریت کی دیوار کا سایہ بھی کیا؟…………………………دلاور فگارسوال’’یارب میرے

شیشہ و تیشہ

انورؔ مسعودقوم کے خادممریض کتنے تڑپتے ہیں ایمبولینسوں میںان کا حال ہے ایسا کہ مرنے والے ہیںمگر پولیس نے ٹریفک کو روک رکھا ہےیہاں سے قوم کے خادم گزرنے والے

شیشہ و تیشہ

انورؔ مسعوداے بسا آرزو…!روک دیتے ہیں اچانک مرے حالات مجھےمیری خواہش کبھی ہوتی بھی ہے پوری کوئیخود کْشی کرنے کا جس روز تہیہ کر لوںکام پڑ جاتا ہے اُس روز

شیشہ و تیشہ

قطب الدین قطب ؔبرتھ ڈے …!قسمت پہ چھائی دھند ہر لمحہ چھٹ رہی ہےزندگی بس یوں ہی غفلت میں کٹ رہی ہےہر برس برتھ ڈے مناتا ہے جب کہعمر بڑھ