کھیل کی خبریں

آئرلینڈ دوسرے ونڈے میں کامیاب

دہرادون۔6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) آئرلینڈ نے اینڈریو بالبیرنی کی سنچری کے سہارے افغانستان کو چار وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

ڈی ویلیئرز کا پاکستان آنے سے انکار

کراچی ۔5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان سوپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے پاکستان میں ہونے والے تمام میچ کراچی منتقل کردیے گئے ہیں لیکن ہوم گراؤنڈ