پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ٹی آر ایس ارکان کا احتجاج، کارروائی میں رکاوٹ
تلنگانہ کے ساتھ مرکز کا جانبدارانہ رویہ، فنڈس کی عاجلانہ اجرائی کا مطالبہ حیدرآباد۔ 11 ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے ارکان نے آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں