شہریت ترمیمی بل ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے، انہیں خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں: امیت شاہ
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج کہا کہ ترمیمی شہریت بل ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف نہیں ہیں، انہیں خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔انہوں نے یقین دہائی کروائی