شاہ فیصل جیسے لوگ پاکستان سے پیسے لے کر ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کرتے ہیں : بی جے پی لیڈر کویندرگپتا کا آئی اے ایس ٹاپرشاہ فیصل پر الزام
سری نگر : بی جے پی کے سینئر لیڈر اور جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا نے ایک متنازعہ بیان دے دیا ہے ۔انہوں نے گذشتہ