کے سی آر کے خطاب میں قلی قطب شاہ کی یاد

,

   

حیدرآباد ۔ 9 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : چیف منسٹر کے سی آر نے اپنے جائزہ اجلاس میں بانی شہر قلی قطب شاہ کی یاد تازہ کی اور کہا کہ شہر کی بنیاد ڈالتے وقت قلی قطب شاہ نے کہا تھا کہ وہ شہر نہیں بلکہ جنت نشان کی بنیاد رکھ رہے ہیں ۔ حقیقت میں حیدرآباد ایک وقت بہت زیادہ خوبصورت تھا ۔ شہر میں بہتی ندی جھلیں اور سبزہ زار اپنی خوبصورتی کی منہ بولتی تصویر تھا ۔۔