Top Stories

ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے: حماس

غزہ22مئی (ایجنسیز)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے دنیا کو صاف صاف بتا دیا ہے کہ قابض اسرائیل کے فریب اور دھوکہ دہی پر مبنی دعووں سے وہ مرعوب نہیں ہوں گے،