Top Stories

انٹرنیشنل فلائیٹس کا آج سے احیاء

نئی دہلی : ایرپورٹ اتھاریٹی آف انڈیا نے اتوار 27 مارچ سے انٹرنیشنل فلائیٹس کے احیاء کے پیش نظر بین الاقوامی پروازوں کے لیے کورونا قواعد پر نظر ثانی کی

پٹرول‘ ڈیزل کی قیمتو ں میں دوبارہ اضافہ

ہندوستان کا 85فیصد انحصار اپنی تیل کی ضرورتوں پر پورا کرنے کے لئے درآمدات پر ہے۔نئی دہلی۔ پٹرول او رڈیزل کی قیمتوں پر فی کس ہفتہ کے روز80پیسوں کا اضافہ