مئی 17تک یوکے نے غیر ضروری عالمی سفر پر لگائی روک

,

   

لندن۔کویڈ19کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر یونائیڈ کنگ ڈم کے وزیر اعظم بورس جانسن نے پیر کے روزملک او ردیگر ممالک سے غیر ضروری عالمی سفرپر 17مئی تک روک لگانے کا اعلان کیاہے۔

حالانکہ مذکورہ عالمی وباء کے دوران سب سے زیادہ متاثر ہونے والی شعبہ ٹروایل اور ہوا بازی کا رہا ہے مگر یہ امتناع نئے کویڈ19اسٹرین کے پھیلائی پر کیاگیاہے۔

اسکائی نیوز کی خبر ہے کہ پی ایم جانسن نے کہاکہ گھریلو رات بھر کاتوقف اور خود انحصاری رہائش کو 12اپریل سے قبل منظور ی نہیں ملے گی اور غیر ضروری عالمی سفر پر پابندی عائد رہے گی۔


لاک ڈاؤن کا روڈ میاپ
لاک ڈاؤن کا روڈ میاپ ہائی لائٹ کرتے ہوئے جانسن نے کہاکہ ”یہ دوسری مرحلے کے لاک ڈاؤن کا حصہ ہے اور اس پر پہلے مرحلے کے اختتام کے بعد 8مارچ سے کم از کم پانچ ہفتوں کے لئے روبعمل لایاجائے مگر وزیراعظم اور ان کے مشیرو کی جانب سے کہاجائے کہ یہ ضروری ہے تو اس کو ملتوی نہیں کیاجائے گا“۔

انہوں نے کہاکہ انٹرنیشنل چھوٹیوں کی تواریخوں کا 17مئی سے قبل منظوری نہیں دی جائے گی۔ مذکورہ حکومت کی گلوبال ٹروایل ٹاسک فورس 12اپریل تک ایک رپورٹ جاری کرے گی جس میں سفارش کی جائے گی کہ کس طرح حفاظت کے ساتھ عالمی سفر شروع کیاجائے گا۔

اسکائی نیوز کی خبر ہے کہ بورس جانسن نے کہاکہ اس سے ”لوگوں کو گرمیوں کے لئے اپنا منصوبہ بنانے کا وقت مل جائے گا“۔

ائیر پورٹ اپریٹرس اسوسیشن کے سربراہ ایکزیکیٹیو کارین دی کے حوالے سے اسکائی نیوز نے خبر دی ہے کہ ”سال2020میں معاشی سطح پر سب سے زیادہ متاثر شعبہ کے طور پر‘ یہ یقینی بنائے گا کہ 2021کا سب سے متاثرہ شعبہ ہم بنیں گے“۔

ڈی نے کہاکہ ”برطانیہ اور منحرف حکومتوں کو اس بات کا یقین بنانا ہوگا کہ شعبوں کو درکار حمایت دی تاکہ وہاں پرقابل عمل ہوائی اڈے دوبارہ شروع ہوسکیں اور مزید کہاکہ وزیراعظم کا ہوا بازی کی اہم معاشی کردہ کی پہچان برائے کاروبار خاص طو رپر ان کاروباریوں کے لئے جو عالمی مارکٹ یا برطانیہ آتے ہیں کا خیرمقدم کیاجائے گا۔

درایں اثناء برٹش ائیر ویز کے چیف ایکزیکٹیو سین دویالی نے کہاکہ یہ”تشویش کی بات ہے کہ ہم وہاں سے شروع کررہے ہیں جہا ں پر دوبارہ شروعات کی تلاش ہے“۔

انہوں نے مزیدکہاکہ ”ہم اس درج تفصیلات کی قیادت میں آگے بڑھنے کی حمایت کرتے ہیں جس مفاد عامہ کی حفاظت کرتا ہے۔

ہم چاہتی کہحکومت کی ٹاسک فورس کے ساتھ روڈ میاپ پر کام کریں گے جواس بات کا یقین دلائے گا کہ وباء امراض سے باہر نکلتے ہیں یوکے کا ہوا بازی مضبوط موقف میں ہے۔