فلم کی اسکریننگ کے بعدیاتی کے ساتھی جتیندر نے نفرت بھڑکائی۔ دی کشمیر فائیلس
دی کشمیر فائیلس حقیقت سے بہت دور ہے۔ عمر عبداللہنئی دہلی۔ہری دوار نفرت انگیز تقریر کے ملزم یاتی نرسنگ آنند کے قریبی ساتھی سوامی جیتندر نے دی کشمیر فائیلس فلم
دی کشمیر فائیلس حقیقت سے بہت دور ہے۔ عمر عبداللہنئی دہلی۔ہری دوار نفرت انگیز تقریر کے ملزم یاتی نرسنگ آنند کے قریبی ساتھی سوامی جیتندر نے دی کشمیر فائیلس فلم
حیدرآباد میں پٹرول او رڈیزل کی قیمتوں میں 0.9اور 0.88پیسوں کا اضافہ ہوا ہےنئی دہلی۔ قیمتو ں پر نظر ثانی کے تقریباً چار ساڑھے چار ماہ بعد مسلسل دوسرے دن
خادمین الحرمین شریفین کی سرکاری ویب سائیڈ پر اعتکاف کی اجازت بہت جلد دستیاب ہوگیریاض۔مذکورہ مملکت سعودی عربیہ(کے ایس اے) نے اعلان کیا ہے کہ مسجد الحرام اور مسجدبنویؐ میں
نئی دہلی۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) فوج کا ایک وفد چھ دن کے دورے کے لئے ہندوستان آیا ہے‘ جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان میں فوجی مشقوں
یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ اگر کوئی امیدوار کسی بھی وجہ سے مقررہ تاریخ پر امتحان میں شامل نہیں ہو
سیاست ڈاٹ کام سے بات کرتے ہوئے ایک پولیس عہدیدار نے کہاکہ دونوں بھائیوں میں سے ایک کا گاؤں میں معاشقہ چل رہا تھا۔ اترپردیش کے نور پور گاؤں میں
پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے منگل کو کہا کہ ان کی حکومت ریاست میں 35,000 کنٹریکٹ ملازمین کی خدمات کو باقاعدہ بنائے گی۔ مان نے ایک ویڈیو پیغام
اسمبلی انتخابات کے بعد ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ پر کانگریس کا ردعمل، خام تیل سستا ہونے کے باوجود قیمتوں میں اضافہ ناقابل قبول نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے
کیف : کئی دنوں کی لڑائی کے بعد یوکرین کی فوج نے ماکاریف پر دوبارہ قبضہ کر لیا۔ یوکرین کی مسلح افواج نے منگل کو یہ اطلاع دی۔سی این این
ماسکو میں امریکی سفیر کو طلب کیا گیا۔ صورتحال نازک ہونے سے واقف کرایا گیاماسکو ؍نیویارک :روس میں متعین امریکی سفیر کو ماسکو میں وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا
ٹی آر ایس نے بی جے پی کوالیکشن فنڈ دیا، بی جے پی کی مدد کیلئے اویسی کی مہم، دہلی میں ریونت ریڈی اور وینکٹ ریڈی کی پریس کانفرنس حیدرآباد۔/22
حریت کانفرنس کے قائدین مدعو تاہم نریندر مودی حکومت نے انہیں شرکت کی اجازت نہیں دی اسلام آباد۔ او آئی سی کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا دو روزہ اہم
ماسکو۔ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی مبینہ گرل فرینڈ اور ان کے دو بچوں کی والدہ علینا کبایوا سے پوٹن کو حملے کرنے سے روکنے پر قائل کرنے کا
اڈوپی۔ کرناٹک کے اڈوپی میں کارکالا اتسو کے دوران یاکشاگانا پلے میں کردار اد کرنے واولں میں حجابوں کا استعمال کرنے والی مسلم عورتو پر توہین آمیز تبصرہ کیاہے۔ ٹوئٹر
پچھلے ماہ بائیڈن نے کہاتھا کہ ہندوستان اور امریکہ یوکرین پر روس کی جارحیت کے مسلئے پر اپنی نااتفاقیوں کو حل تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیںواشنگٹن۔امریکی صدر جوبائیڈن نے
اچاریہ نے کہاکہ خان اور ان کی فیملی کی جانب سے دئے گئے اس عطیہ دو طبقات کے درمیان میں بھائی چارہ اورسماجی ہم آپنگی کی ایک بہترین مثال ہے۔پٹنہ۔ملک
مختلف عوامل کی بنیاد پر او ایم سی ایندھن کی حمل ونقل کی لاگت پر نظر ثانی کرتے ہیں۔نئی دہلی۔حکومت کے اپنے سرکاری تیل مارکٹینگ کمپنیاں (او ایم سی) نے
بغاوت کے بعد سے سکیورٹی دستوں نے1600لوگوں کوقتل کیا اور12000سے زائد لوگوں کو حراست میں لیاہےواشنگٹن۔مذکورہ امریکہ نے اس بات کا تعین کیاہے کہ میانماری کی فوج نے ریاست راکھین
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے۔ چندر شیکھر راؤ نے کہا ہے کہ وہ قومی سطح پر تبدیلی لانے کے لیے انتخابی حکمت عملی ساز پرشانت کشور سے بات چیت کر