دنیا

جارجیا میںچھوٹے طیارہ کو حادثہ ، 3 ہلاک

واشنگٹن:امریکہ کے جارجیا صوبہ میں ایک سنگل انجن طیارہ کے حادثہ کا شکار ہوجانے سے تین لوگوں کی موت ہوگئی۔ڈبلیو ایس بی۔ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔