دنیا

نیو یارک میں فرانسیسی صدر کوپولیس نے روک دیا

نیویارک 23ستمبر (یو این آئی) اقوام متحدہ (یواین) جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچنے والے فرانسیسی صدر میکروں کو پولیس نے روک دیا۔ نیویارک پولیس نے فرانسیسی