دنیا

نائیجیریا کی بااثر شخصیت کورونا سے جاں بحق

ابوجا۔18اپریل( سیاست ڈاٹ کام )غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی بااثر شخصیت اور نائیجیرین صدر کے چیف آف اسٹاف مالم ابا کیاری کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے