دنیا

افغانستان میں 18 طالبانی جنگجوہلاک

مہترلام 8 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے مشرقی صوبہ لغمان میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران جنگجو مخالف مہم کے دوران طالبان کمانڈر سمیت 18 جنگجو مارے گئے ہیں