غیر مصلح سیاہ فام شخص کی موت کے بعد منیسوڈا کے چار پولیس جوانوں کا برطرفی

,

   

سینٹ پوال۔ایک سیاہ فام شخص کی موت کے معاملے میں جس کو ویڈیو میں تحویل میں لے کر گردن کے بال جھاکتے ہوئے دیکھا گیا تھا کی موت کے بعد منیسوڈا پولیس محکمہ کے چار اراکین کو برطرف کردیاگیاہے

YouTube video

منیسوڈاپولیس کے سربراہ میڈریا اراڈونو نے کہاکہ اب سے چار پولیس عہدیدار”سابق ملازمین“ ہوگئے ہیں۔

اراڈونونے کہاکہ”ہم جانتے ہیں کہ پولسنگ کے پیشہ میں کافی خطرات ہیں مگر ہماری کام کی بڑی اکثریت ہمیں طاقت کا استعمال نہ کرنا رہتا ہے“۔

واقعہ کے فوٹیج
فوٹیج میں مذکورہ شخص جاری فلائڈ کو بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سفید فام افیسر کو کراہتے اور باربار یہ کہتے ہوئے دیکھا گیا کہ”مجھے سانس لینے نہیں آرہا ہے“۔

مذکورہ ویڈیو کی شروعات بناء شرٹ کے ایک شخص کو گروانڈ پر گرے رہنے سے ہوئی ہے اور اس سے قبل کیاہوا وہ اس میں نہیں دیکھایا گیا ہے۔

جس افیسر کی شناخت نہیں ہو پارہی تھی اس نے مذکورہ شخص پر اپنا گھٹنا رکھے ہوئے تحویل میں رہے شخص کی درخواست کا نظر انداز کررہاتھا۔

فلائڈ کہا مہربانی‘ مہربانی‘ مہربانی کرو میں سانس نہیں لے پارہاہوں‘ مہربانی کرو‘ جو فرش کے مدمقابل پڑا ہوا تھا۔