دنیا

یونان میں کشتی غرقاب، 6ہلاک

ایتھنز ۔ 11 جون (سیاست ڈاٹ کام) یونانی جزیرے لیسبوس کے قریب سمندر میں مہاجرین کی ایک کشتی ڈوبنے کے سبب کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ۔

صومالیہ میں الشباب کے تین جنگجو ہلاک

موغادیشو، 10جون (سیاست ڈاٹ کام) صومالیہ کے غیدو علاقے میں پیر کے دن سلامتی فورسوں نے جنگجو تنظیم الشباب کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے اسکے تین دہشت گردوں کو گرفتار ہلاک