دنیا

آسٹریلیا میںطیارہ حادثہ

سڈنی: آسٹریلیا کی وکٹوریہ ریاست میں اتوار کی صبح ایک ہلکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں پائلٹ کی موت ہو گئی اور ایک مسافر زخمی ہو گیا۔وکٹوریہ