آج یوم جمہوریہ پر صدر فرانس مہمان خصوصی

   

نئی دہلی :ہندوستانی یوم جمہوریہ کا کل نئی دہلی میں شاندار پریڈ کے ساتھ اہتمام کیا جائے گا ۔ اس موقع پر پولیس، فائر سروس، ہوم گارڈ اور سول ڈیفنس اور اصلاحی خدمات کے کل 1,132 اہلکاروں کو بہادری اور خدمت کے تمغوں سے نوازا گیا ہے ۔