Sunday , February 23 2020

آزادی کے نعروں پر غداری کا الزام : آدتیہ ناتھ

٭ چیف منسٹر اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ’’آزادی‘‘ کے نعروں کو غداری سے تعبیر کیا جائے گا اور نعرے لگانے والوں کو سخت سزا ہوسکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پرامن احتجاج کرنا ہر ایک کا حق ہے لیکن کوئی تشدد میں ملوث ہوتا ہے تو نقصانات کی پابجائی ان سے ہی کی جائے گی۔چیف منسٹر کا بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب اترپردیش کے مختلف حصوں میں خواتین شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کررہی ہیں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT