اتراکھنڈ میں 40 یاتریوں سے بھری بس کھائی میں گر گئی

   

دہرہ دون : اتراکھنڈ میں یمونوتری قومی شاہراہ کے قریب تقریباً 40 یاتریوں سے بھری ایک بس گھری کھائی میں گر گئی۔ اس حادثہ میں بڑی تعداد میں یاتریوں کی ہلاکت کا اندیشہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق راحت و امدادی کام جاری ہیں۔