اترپردیش: 40مسلم امیدواروں نے PCS-J امتحانات میں زبردست کامیابی حاصل کی۔

,

   

لکھنؤ: اترپردیش پبلک سرویس کمیشن (UPPSC) کی جانب سے پروینیکل سیول سرویس ججکری 2018ء امتحانات کی نتائج جاری کردئے ہیں۔ اس میں 40 مسلم امیدوار وں نے زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ان میں سے شاہ نواز صدیقی نے سب سے زیادہ رینک حاصل کئے ہیں۔ انہیں 11واں نمبر آیا ہے۔

او رلڑکیو ں میں خیرالنساء نامی امیدوار نے لڑکیو ں میں سب سے زیادہ رینک لانے والی امیدوار ہیں انہیں 33واں رینک آیا ہے۔ واضح رہے کہ UPPSC PCS-J پریلمز امتحانات 16دسمبر 2018ء کو منعقد ہوئے تھے۔ جبکہ UPPSC PCS-Jمین امتحان 30جنوری اور یکم فروری 2019ء کو منعقدہوا تھا۔ جملہ 1847امیدواروں میں سے 610امیدوار منتخب ہوئے ہیں۔ منتخبہ مسلم امیدواروں کے نام یہ ہیں۔ MOHD SHAHNAWAZ AHMAD SIDDIQUI
KHAIRUN NISA
JASEEM KHAN
HEENA KAUSER
ASIF NAWAZ KHAN
MEHER JAHAN
UMAIMA SHAHNAWAZ
ZEESHAN MEHDI
NAVED AKHTAR
NAZIM AKBAR
BUSHRA NOOR
BUSHRA KHURSHEED
SUMBUL IRSHAD
JAVED
AMBAR RANA
NIDA ZAIDI
MEHNAZ KHAN
MINA AKHTAR
MD ZISHAN KHAN
SABA FATIMA
TARIF MUSTAFA KHAN
SHAMSUR RAHMAN
MOHAMMED FARAZ HUSAIN
AFEEFA IRFAN
AVIRAL UMRAO
MOHAMMED SUHAIL
SHAMUEL RIZWAN
NISA ALI
FARHEEN KHAN
HUMA
ZEENAT PARVEEN
JAWEED KHAN
UMME ZAHID