ارطغرل غازی| سیزن:1|ایپیسوڈ:5

   

ارطغرل غازی| سیزن:1|ایپیسوڈ:5

سلیمان شاہ اپنے فرزند اور کردغلو کے ساتھ بیٹھ کر کسی اہم مسئلہ پر گفتگو کر رہے ہیں، کردغلو نے کہا کہ سلیمان شاہ کا ہر فیصلہ حق ہوتا ہے۔

سلیمان شاہ نے کہا بیٹا ایک دن تم سردار بنو گے اسوقت فیصلہ صحیح کرنا۔ مگر ابھی اپنے دماغ کو فضول فکروں میں مت الجھاؤ، بس اپنے کام لگے رہنا اور اسے بہتر بنانے کی کوشش کرنا۔

فرزند نے پوچھا کیا کام بابا؟ سلیمان شاہ نے کہا کہ کل سے شروع ہوگا، پرسوں قافلہ تیار ہوکر چلے گا۔

پورا ایپیسوڈ دیکھنے کےلیے اس لنک پر کلک کریں۔

YouTube video