Thursday , July 2 2020

ارطغرل غازی | سیزن:1| ایپیسوڈ:4

ارطغرل غازی | سیزن:1| ایپیسوڈ:4

حلیمہ اپنے خیمہ میں داخل ہوکر اپنے والد سے کہتی ہے کہ بابا جلدی کریں ہماری سواریاں تیار ہیں، ہمیں فوراً نکلنا ہوگا، آپ چل سکیں گے نا بابا؟

اس کے والد نے کہا کہ ہمت تو کرنی ہوگی۔

کارتوایگر نے جو ہر وقت قبیلے کی غداری کرتا آ رہا، جبکہ قبیلہ کے سردار سلیمان شاہ اسے اپنا سگا بھائی اور ہمدرد سمجھتے تھے۔ اس نے حلیمہ کے خیمہ میں اپنے ادمیوں کو اسے مارنے کےلیے بھیجا اس بہادر عورت نے ان سے مقابلہ کیا اتنے میں قبیلہ کے ایک لوہار جو ایک بہادر شخص ہیں انکی مدد کےلیے اگے ائے۔

مکمل ایپیسوڈ دیکھنے کےلیے یہاں کلک کریں

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT