بیسل : ہندوستانی مکسڈ جوڑی اشونی پونپا اور ستوک سائی راج نے سوئز اوپن کے پہلے راؤنڈ میں دوسری بہترین جوڑی انڈونیشیاء کے حافظ فیضل اور گلوریا ایمونل کو حیران کن طور پر 18-21 ، 10-21 کی حیران کن شکست سے دوچار کیا ۔ اشونی جوڑی جنہوں نے ٹوئیوٹا تھائی لینڈ اوپن سوپر سیریز میں بھی سیمی فائنل تک حاصل کی تھی ۔