Sunday , May 31 2020

امریکہ کا سفر کرنے والے سعودیوں کی جاسوسی

ریاض : سعودی عرب کے تعلق سے شبہ ہے کہ وہ امریکہ کا دورہ کرنے والے اپنے شہریوں کی جاسوسی کر رہا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ عالمی موبائیل ٹیلی کام نیٹ ورک کی خامیوں کا استعمال کرتے ہوئے سعودی عرب یہ کام کر رہا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ ہر ماہ تقریبا 2.3 ملین درخواستیں سعودی میں رجسٹرڈ فونس سے متعلق موصول ہوتی ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT