انتقال

حیدرآباد ۔ 6 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب حبیب احمد ولد جناب حبیب ابراہیم مرحوم موظف ملازم محکمہ پولیس کا کل بعمر 68 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 5 مارچ کو بعد ظہر مسجد حضرت سیدنا عثمان غنیؓ ، عیدی بازار میں ادا کی گئی اور تدفین قدیم قبرستان روشن دل کا تکیہ ناگا باولی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار فرزند اور چھ دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 8 مارچ کو بعد عصر مسجد ہذا میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8977593655 ۔ 7097319201 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ فریدہ بیگم زوجہ وحید عبدالقدوس کا بعمر 65 سال علالت کے بعد آج دوپہر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مدینہ مسجد وجئے نگر کالونی میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین آصف نگر کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 8 مارچ بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ پسماندگان میں دو لڑکیاں اور تین لڑکے شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 8555894691 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT