انتقال

حیدرآباد ۔ 20 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب سید غوث محی الدین ولد جناب سید احمد محی الدین موظف محکمہ سمکیات متوطن آغا پلی کا بروز چہارشنبہ صبح 4 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد ظہر مسجد مالن بی معین باغ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان واقع درگاہ حضرت برہنہ شاہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بعد نماز عصر بروز جمعہ مسجد مالن بی معین باغ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9133729682 ۔ 8919953912 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT