Thursday , August 22 2019

انتقال

حیدرآباد ۔ 3 ۔ جون : ( راست ) : جناب محمد ظہیر الدین خاں موظف ہیلت آفیسر ولد جناب محمد شرف الدین خاں مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 4 جون کو مسجد عزیزیہ مہدی پٹنم میں بعد نماز فجر ادا کی جائے گی اور تدفین فرسٹ لانسر قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9492039766 ۔ 9010035256 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT