Wednesday , December 11 2019

انتقال

حیدرآباد ۔ 6 جولائی (راست) کامریڈ شمیم فیضی رکن سی پی آئی نیشنل سکریٹری و ایڈیٹر نیو ایج کا 11:30 بجے دن انتقال ہوگیا۔ ان کا جسد خاکی اجئے بھون میں 6 بجے شام تک رکھا گیا تھا جہاں سی پی آئی کے قائدین اور کارکنوں نے مرحوم کامریڈ شمیم فیضی کو لال سلام کے ذریعہ خراج پیش کیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT