انتقال

   

حیدرآباد ۔ 31 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب وسیم احمد ولد جناب رضا احمد مرحوم ساکن بھارت گراونڈ ملے پلی کا بعمر 63 سال 31 جولائی 2026 بروز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ میں ادا کی جائے گی ۔ اور تدفین اسی مسجد میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8309816546 ۔ 9573100727 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محمد یوسف بغدادی ولد محمد افضل حسین مرحوم کا 65 سال کی عمر میں 31 جولائی بروز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ یکم اگست بروز ہفتہ بعد نماز ظہر محمدیہ مسجد میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ محمدی لائین ٹولی چوکی لنگر حوض قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9392995704 اور 9949816279 پر ربط کریں۔

آسٹریلیا میں انتقال
حیدرآباد ۔ 31 ۔ جولائی : ( راست ) : میر علی اکبر خاں عابدی ولد میر گوہر علی خاں ( کرم ) کا آسٹریلیا میں جو زیر علاج تھے بعمر 18 سال انتقال ہوگیا ۔ میت حیدرآباد منتقل کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7799449494 ۔ 8686586767 پر ربط کریں ۔۔