Friday , August 23 2019

انتقال

حیدرآباد ۔ 7 اگست (راست) جناب محمدسعیدالدین احمد خان ریٹائرڈ گزیٹیڈ فڈ انسپکٹر آئی پی ایم بعمر 76 سال بمقام شکاگو امریکہ میں 6 اگست کو بعد عصر انتقال ہوگیا۔ تدفین 7 اگست کو شکاگو میں ہی عمل میںآئی۔ فاتحہ سیوم 8 اگست مسجد جہاں آراء ہمایوں نگر میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 7702774763 پر ربط کریں۔

00 محترمہ عائشہ بی زوجہ جناب محمد معین احمد کا 6 اگست کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 7 اگست منگل کو بعد نماز عشاء مسجد العرب عمودی تالاب کٹہ میں ادا کی گئی۔ فاتحہ سیوم 8 اگست جمعرات کو بعد نماز عصر مسجد العرب عمودی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9390324883 پر ربط کریں۔

00 جناب سید یوسف حسین ولد جناب سید حسین مرحوم مؤظف سب پوسٹ ماسٹر ساکن مرتضی نگر یاقوت پورہ کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 8 اگست جمعرات کو بعد نماز ظہر مسجد کمیلہ بڑا بازار یاقوت پورہ میں اد کی جائے گی اور تدفین تکیہ روشن دل روبرو مسجد کمیلہ میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور پانچ دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9849167366 پر ربط کریں۔

٭٭ جناب سید عمر عرف بابو بھائی کی اہلیہ محترمہ کا آج دوپہر تین بجے انتقال ہوگیا ۔ کل بعد نماز ظہر مسجد محمدیہ احاطہ قبرستان عنبرپیٹ میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور متصلقبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں تین لڑکے اور تین لڑکیاں شا مل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے اس فون نمبر پر 9885167023/ 9014344340 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT