Saturday , December 5 2020

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب محمد معین الدین خاں عرف سرتاج نواب ولد جناب نواب محمد نعیم الدین خاں مرحوم موظف ملازم محکمہ پولیس کا 26 اکٹوبر 2020 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد رحمتیہ یاقوت پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مقبرہ وقار جنگ پھسل بنڈہ سنتوش نگر حیدرآباد میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور تین دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700607226 ۔ 8008911596 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT