انتقال

٭٭ جناب محمد عبدالرحمن ولد جناب محمد عبدالقادر مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 11 جنوری صحیفہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان بخاری شاہ صاحب سعید آباد میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 13 جنوری بروز اتوار مسجد صحیفہ بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885404585 ۔ 7288099255 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد ہاشم ولد جناب محمد غوث نقشبندی مرحوم کا 10 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 11 جنوری کو بعد نماز جمعہ مکہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان درگاہ حضرت سید شاہ راجو قتال حسینیؒ مصری گنج میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ پانچ لڑکے اور چار لڑکیاں شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 13 جنوری اتوار کو بعد عصر جامع مسجد پیارو میاں مصری گنج میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848636719 ۔ 9849119290 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT