اندرون دس دن قاتل اگر نہیں پکڑے گئے تو این ائی اے کا استعمال کریں۔ تیواری کا بیٹا ائی ڈی ثبوت یوپی میں ہوٹل بکنگ کے دوران دی گئی ہے اس پر سورت کا پتہ ہے۔

,

   

لکھنو۔ متوفی دائیں بازو لیڈر کملیش تیواری نے کی غمزدہ فیملی نے چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ سے 45منٹوں تک با ت چیت کے بعد باہر ائے‘ جہا ں پر تیزی کے ساتھ جانچ کا بھروسہ ملا۔ تیواری کے بڑے بیٹے ستیم نے جانچ کے حصہ پر اطمینان کا اظہا رکیا مگر کہاکہ”اگر قاتل دس دنوں میں نہیں ملے تو“ جانچ این ائی کے حوالے کی جانی چاہئے۔

اس بیان کے کچھ گھنٹوں بعد ہی تیواری کی ماں کی برہمی منظرعام پر ائی اور ہندوسماج پارٹی کے بانی کا ایک روتی بلکاتے باغ تیوار ایک ویڈیو بھی بھگوا برگیڈ نے سوشیل میڈیا پر وائیر ل کردیا۔

ستیم نے ٹی اوئی ائی ملزمین کے امکانی طور پر نیپال فرار ہونے کی خبروں پر ٹی او ائی کے پیش نظر ستیم نے کہاکہ ”اگر پولیس کے پاس بہت سارے سراغ ہیں اور اپریشن کی تفصیلات‘ تو پھر قاتل مفرور کیو ں ہیں؟“۔

جیسے ہی فیملی ستیاپور اپنے آبائی گاؤں پہنچی‘ تیواری کی ماں اس وقت گھرمیں جذباتی ہوئی تھیں۔ اور اپنے پوتروں سے کچھ فاصلے پر جاکر کھڑی ہوگئی۔ پولیس نے کہاکہ ہے تیواری کے گھر کے باہر کیمرہ سے دستیاب قاتلوں کی تصویر ہوٹل سے حاصل سی سی ٹی وی فوٹیج سے مماثل ہے۔

یوپی پولیس کے ایک سینئر پولیس افیسر نے ٹی او ائی سے کہاکہ شبہ ہے کے قاتل نیپال فرار ہوگئے ہوں گے۔ مذکورہ افیسر نے کہاکہ ”ان کا آخری موبائیل لوکیشن دہلی کے قریب کسی مقام کا ہے“۔

خالصہ ان ہوٹل کے منیجر انیس انصاری نے کہاکہ دونوں نوجوان شارٹس اور ٹی شرٹ پہنے اٹورکشہ میں جمعرات کے روز11:08بجے ائے اور روم کے لئے استفسار کیا۔ انہوں نے کہاکہ ”ان لوگوں نے اپنا ادھار کارڈ دیکھایا‘ جس میں سورت کے جیلانی اپارٹمنٹ کا پتہ تھا“